Imam Ahmed Bin Hanbal & The Baker
امام احمد بن حنبل (رح) ایک سفر کے دوران ایک انجان شہر میں پہنچے۔ رات گزارنے کے لیے مسجد گئے تو چوکیدار نے نکال دیا۔ ایک نان بائی (Baker) انہیں اپنے گھر لے گیا۔ امام صاحب نے دیکھا کہ نان بائی ہر کام کے دوران مسلسل استغفار پڑھ رہا ہے۔ اس استغفار کی برکت سے اس کی ایک ناممکن دعا کیسے قبول ہوئی؟ یہ ایک ایمان افروز واقعہ ہے۔
Read Story